Twitter is shocked by the sudden death of Aamir Liaquat.
As soon as the news spread Thursday that MNA and TV personality Aamir Liaquat Hussain had died, Twitter was full of people who were shocked and saddened by his sudden death.
Shehbaz Sharif, the PM, was sad about Hussain’s death and asked Hussain to forgive him.
He said, “May Allah raise the ranks of the dead and give the grieving family patience.”
Imran Ismail, a former governor of Sindh, and Fayaz Hassan Chohan, another PTI member, along with TV anchors Waseem Badami and Madeha Naqvi, were among the first people to talk about the news.
عامر لیاقت حسین کے انتقال پر دلی افسوس ہوا عامر لیاقت حسین سے اچھا تعلق رہا عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف کے ساتھ اپنے سیاسی سفر میں کردار ادا کیا- ان کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعاگو ہیں
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) June 9, 2022
اللہ پاک ڈاکٹر عامر لیاقت کو جنت آلفردوس میں جگہ نصیب فرمائے
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpti) June 9, 2022
Very sad to hear the death of Dr Aamir Liaquat, he was a gud friend, cause of his death marriages women / ex wives and above all social media .
— Nabil Gabol (@Nabilgabol) June 9, 2022
انا للہ واناالیہ راجعون
اللہ تعالی عامر لیاقت کی مغفرت فرمائے آمین— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) June 9, 2022
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ایک انتہائی ذہین انسان جو غلط راستے پر چل نکلا اور اپنی جان گنوا بیٹھا!
دنیا کیلئے سبق ہے کہ ذہانت اور ٹیلنٹ ہی کافی نہیں، بلکہ اللہ کی دی ہوئی ان نعمتوں کو استعمال کرنے کا سلیقہ بھی آنا چاہیے۔
اللہ ان کے گناہوں کو معاف کرے۔ آمین pic.twitter.com/64kztkWJSj
— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) June 9, 2022
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا انتقال ایک افسوسناک خبر۔اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے،آمین!
#amirliaquat— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) June 9, 2022
💔💔💔💔
— Waseem Badami (@WaseemBadami) June 9, 2022
اللہ کی ذات اُن کی لغزشوں سے درگزر کرتے ہوئے اُن کی مغفرت فرمائے۔ آپ سب سے بھی درخواست کہ اُن کے بارے میں اگر کسی کے دل میں کوئی منفی احساس تھا بھی تو اُسے دل سے نکال دیجئے۔ سب سے درخواست کے اُن کے لئے دُعا کریں۔ آپ سب پر سلامتی ہو۔ pic.twitter.com/catKC7hzlo
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) June 9, 2022